Advertisement

اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے

لاہور : اولمپکس میں ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم  ممبر اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 3:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق  عبدالوحید خان 1960ء کے روم اولمپکس میں سونے کا پہلا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے، ان کی عمر 85 برس تھی۔

سابق اولمپیئن  عبدالوحید خان پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر و کوچ بھی رہے ہیں۔ 

اولمپیئن عبدالوحید خان 1962ء میں ہوئے جکارتہ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ بھی تھے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا