Advertisement

ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں بطور دفاعی چیمپئنز میدان میں اترنے والی ملتان سلطانز کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے لیگ مرحلے میں 9 میچز جیتنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

ملتان سلطانز نے اتوار کی شب اپنے آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دی اور مرحلہ دس میں سے نو میچز جیت کر مکمل کیا، اس کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 18 رہی اور وہ لیگ اسٹیج میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔

ملتان کو ٹورنامنٹ میں صرف ایک میچ میں شکست ہوئی اور یہ شکست اسے لاہور قلندرز نے دی  ہے۔

کراچی کنگز بھی پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں نو میچز ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی، اس کو آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شکست دی تھی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 13 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 10 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر