Advertisement
علاقائی

پشاور : سی ٹی ڈی کی پشاور میں دو مختلف کاروائیاں، 2 دہشتگرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی کے مطابق آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشت گرد جان ولی گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری کاروائی میں بھتہ خور حماد اشرف گرفتار کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 10:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور : سی ٹی ڈی کی پشاور میں دو مختلف کاروائیاں، 2 دہشتگرد گرفتار

تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے  پشاور میں دو مختلف کاروائیاں کی ہیں۔سی ٹی ڈی کے مطابق آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشت گرد جان ولی گرفتار کرلیا گیا ہے ، دہشت گرد جان ولی کو کارخانو سے حراست میں لیا گیا  ہے، گرفتار دہشت گرد جان ولی اے پی ایس حملے میں ملوث تھا ۔

 سی ٹی ڈی  نے  دوسری کاروائی میں بھتہ خور حماد اشرف کو گرفتار کیا ہے،  بھتہ خور دہشت گرد حماد اشرف کو پجگی روڈ سے حراست میں لیا گیا ،  دہشت گرد حماد اشرف نے پجگی کے رہائشی محمود خان سے 60 لاکھ روپے بھتہ کا مطالبہ کیا ۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ  گرفتار دہشت گردوں سے سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں ۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
Advertisement