یوکرین سے جنگ کے تناظر میں روس نے برطانوی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی۔


روس کے فضائی ٹریفک ریگولیٹرز نے اعلان کیا کہ روس نے برطانیہ سے منسلک یا برطانیہ میں رجسٹرڈ کسی بھی شخص کی ملکیت، لیز پر یا آپریٹ کئے جانے والے تمام طیاروں پر روسی فضائی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
مزید جانیے: روس نے یوکرین پر حملہ روکنے کی قرارداد ویٹو کردی
یاد رہے اس سے قبل حکام نے کہا تھا کہ پابندی ماسکو نے جوابی اقدامات کے طور پر لگائی اور اس میں روسی فضائی حدود کے ذریعے ٹرانزٹ پروازیں شامل ہیں۔ ریگولیٹر نے کہا کہ پابندی برطانوی قیادت کے اسی طرح کے روس مخالف فیصلوں کے جواب میں لگائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ برطانیہ نے جمعرات کو روسی قومی ایئر لائنز ایرو فلوٹ پر اپنی فضائی حدود سے گزرنے پر پابندی عائد کردی تھی، یہ ان پابندیوں کے پیکج کا حصہ تھا جو روس کو یوکرین پر اس کے فوجی حملے کیلئے سزا دینے کیلئے لگائی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: روس یوکرینی دارالحکومت پر کتنے گھنٹوں میں قبضہ کرلے گا؟
ریگولیٹر نے مزید کہا کہ روس نے اس اقدام کے بارے میں برطانیہ کے ساتھ مشاورت کرنے کی کوشش کی لیکن اس درخواست کو مسترد کردیا گیا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago








