لاہور: پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو آٹھ کروڑ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7 کا فائنل کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل سیون ککا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ، اہم اعلان کردیا گیا۔
پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو آٹھ کروڑ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی جبکہ رنر اپ ٹیم کو تین کروڑ بیس لاکھ روپے ملیں گے ۔
پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کو تیس لاکھ روپے دیے جائیں گے ، 34 میچوں کے پلیئرز آف دی میچ میں ایک کروڑ سترہ لاکھ روپے تقسیم کیے جائیں گے ، امپائر آف دی ٹورنامنٹ ، بیٹر آف دی ٹورنامنٹ کو35 لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔
بولر آف دی ٹورنامنٹ ، فیلڈر آف دی ٹورنامنٹ وکٹ کیپر آف دی ٹورنامنٹ کو 35 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کے بہترین آل راونڈر ، ایمرجنگ پلیئر اور اسپرٹ آف کرکٹ کو پینتس لاکھ روپے ملیں گے۔

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 4 دن قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 دن قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 20 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 20 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 21 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 14 گھنٹے قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 دن قبل





