Advertisement
تفریح

معروف کامیڈیان شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری

کراچی : معروف کامیڈین شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 1:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف کامیڈیان شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری

تفصیلات کے مطابق معروف  کامیڈین شکیل صدیقی بھی کار لفٹر کا نشانہ بن گئے ،  کامیڈین شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری ہوگئی ہے۔

کامیڈیان شکیل صدیقی کا کہنا ہے کہ  گاڑی چوری کی واردات نارتھ کراچی سے ہوئی ہے،  گاڑی کورولا جی ایل آئی ماڈل کی تھی ۔

دوسری جانب سرسید پولیس نے شکیل صدیقی کی مدعیت میں کار چوری کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرکے تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 18 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی