Advertisement

پی ایس ایل 7 : کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنا انعام ملے گا؟

لاہور: پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو آٹھ کروڑ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 27th 2022, 2:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : کپ  جیتنے والی ٹیم کو کتنا انعام ملے گا؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7 کا فائنل کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل سیون ککا  ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ، اہم اعلان کردیا گیا۔

 پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو آٹھ کروڑ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی جبکہ  رنر اپ ٹیم کو تین کروڑ بیس لاکھ روپے ملیں گے ۔

پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کو تیس لاکھ روپے دیے جائیں گے ، 34 میچوں کے پلیئرز آف دی میچ میں ایک کروڑ سترہ لاکھ روپے تقسیم کیے جائیں گے ،  امپائر آف دی ٹورنامنٹ ، بیٹر آف دی ٹورنامنٹ کو35 لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔

بولر آف دی ٹورنامنٹ ، فیلڈر آف دی ٹورنامنٹ وکٹ کیپر آف دی ٹورنامنٹ کو 35 لاکھ روپے ملیں گے  جبکہ  ٹورنامنٹ کے بہترین آل راونڈر ، ایمرجنگ پلیئر اور اسپرٹ آف کرکٹ کو پینتس لاکھ روپے ملیں گے۔

Advertisement
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 13 گھنٹے قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 15 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement