آصف علی زرادری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ملکی سیاسی صورت حال پر غور
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق دونوں رہنماؤں نے مشاورت کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرادری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق دونوں رہنماؤں نے مشاورت کی اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے حکومت مخالف تحریک کے قانونی نکات پر بھی گفتگو کی۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






