لاہور: چوہنگ کے علاقے میں میاں بیوی اور 2 ماہ کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق قتل ہونے والا گھر کا سربراہ امانت علی پیشے کے اعتبار سے وکیل تھا، فارنزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے تین افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور انہیں ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دلوائی جائے۔
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 19 hours ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 hours ago
بھارتی گلوکارقتل
- a day ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 3 hours ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 hours ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- a day ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






