انہوں نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کی خواہش کو کمزوری کی علامت نہیں سمجھنا چاہیے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 6:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔
سرپرائز ڈے کے نام سے مشہور آپریشن سوفٹ ریٹورٹ کو آج 3 سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں یہ بات کہی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کی خواہش کو کمزوری کی علامت نہیں سمجھنا چاہیے۔
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ ہم نے سفارت کاری سے تنازعات کے حل کا اظہار بھارت کو 27 فروری 2019ء کے حملے کے دن بھی کیا تھا۔
عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاک فوج کسی بھی فوجی جارحیت کا عوام کی حمایت سے جواب دے گی۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 17 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 11 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






