Advertisement

روس یوکرین جنگ: روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل

کیف :  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روسی فوج کے ٹینک، گاڑیاں اور اہلکار یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس یوکرین جنگ: روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوچکے ہیں۔

یوکرین روس کے4ہزار3سو فوجی اہلکار مارنے کا دعویٰ کرچکاہے،یوکرینی حکام  کا کہنا ہے کہ روس کے 27طیارے،56ہیلی کاپٹر،146ٹینک،706بکتر بندگاڑیاں،49توپیں،1بک ائیرڈیفنس تباہ کردیے ہیں، روس کے 4گریڈراکٹ لانچ سسٹم،30گاڑیاں،60ٹینکر،2ڈرون اور 2کشتیاں بھی تباہ کردیں گئیں ہیں۔

غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں پیسے نکلوانے والے افراد کا رش لگنے کا خدشہ ہے، حکام نے شہریوں کو تحمل سےکام لینے کی ہدایت کردی۔

یوکرین کے شہری بھی روسی فوج کی پیش رفت روکنے کی کوشش کررہے ہیں، جھڑپوں میں اب تک  یوکرین کے 2سو سےزائد شہری مارےجاچکے ہیں جبکہ11سوسے زائد زخمی ہیں،جھڑپوں کے سبب تین لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد یوکرینی شہری ہمسایہ ممالک جاچکے ہیں۔ یواین ایجنسیوں نے یوکرین میں اپنی سرگرمیاں بندکردی ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 12 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 10 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 6 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 9 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
Advertisement