ماسکو:غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس نےنیٹوکی طرف سے جارحانہ بیانات کےبعدجوہری فورس کو الرٹ کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے ملکی جوہری فورسز کو ہائی الرٹ کردیا ہے، روس نےنیٹوکی طرف سے جارحانہ بیانات کےبعدجوہری فورس کو الرٹ کیا۔
روسی صدر نے یوکرین کے خلاف بہادری سے لڑنے والی اپنی اسپیشل فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے بہترین انداز میں ڈیوٹی پوری کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
دوسری جانب روسی صدر پیوٹن کے نیوکلئیرفورس کو دیےگئے احکامات پر ردِ عمل دیتے ہوئے امریکی سفیر برائے اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ روسی رہنما ناقابلِ قبول طرز میں تنازع کو بڑھا رہاہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








