ملتان سلطان کے ساتھ فائنل میں لاہور قلندر کے لیے محمد حفیظ نے بیٹنگ کرتے ہوئے 56 گیندوں پر 69 سکور کیے
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 28 2022، 12:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور لاہور قلندرز کے اہم کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹائیگر ابھی زندہ ہے۔
گزشتہ رات ملتان سلطانز کو شکست دینے کے بعد لاہور قلندرزنے پی ایس ایل 7 کا تاج اپنے سر سجا لیا، جس جیت میں محمد حفیظ نے اہم کردار ادا کیا، اور انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔
ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے ناقدین کو لکھا ہے کہ ٹائیگر ابھی زندہ ہے۔
ملتان سلطان کے ساتھ فائنل میں لاہور قلندر کے لیے محمد حفیظ نے بیٹنگ کرتے ہوئے 56 گیندوں پر 69 سکور کیے، جبکہ بالنگ میں بھی شاندار کارکرگی دکھائی اور 4 اوورز میں دو کھلاڑی آوٹ کیے۔
Tiger ? abhee Zinda hai pic.twitter.com/voLGmpieaK
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) February 27, 2022
ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری
- 3 منٹ قبل
لاہور : ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیےایک اور انقلابی قدم، بائیکرز کیلئے الگ راستہ مختص
- 37 منٹ قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات میں بظاہر کوئی پیشرفت نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان
- 10 منٹ قبل
چیچہ وطنی میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
ملتان ٹیسٹ:پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے اسپنر نے تاریخ رقم کر دی
- 3 گھنٹے قبل
گیس پریشر میں کمی ، پشاور میں سی این جی اسٹیشنز 31 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
انسٹا گرام میں اب 3 منٹ طویل ریلز ویڈیوز اپ لوڈ کرنا ہوا ممکن
- ایک گھنٹہ قبل
ملتان ٹیسٹ:بابر اعظم کی ساجد خان کے سر پر طبلہ بجا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل
- ایک گھنٹہ قبل
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل تیار
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا ، وفاقی وزیر خزانہ
- 2 گھنٹے قبل
کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہو گیا
- 20 منٹ قبل
کراچی کے متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ گئے، شہر کے کئی علاقے بجلی سے محروم
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات