راجن پور : انڈس ہائی وے روڈ پر2 ٹرالرز کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 3زخمی ہیں ۔
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 28 2022، 1:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق تصادم کا یہ افسو ناک واقعہ فاضل پور چوک انڈس ہائی وے روڈ پر پیش آیا ہے۔حادثے کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوئےہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں اور لاشوں ، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والے دو سگے بھائی تھے جو پشاور سے کراچی جا رہے تھے ۔ جاں بحق افراد کی شناخت سعید خان ،والی جان کے نام سے ہوئی جو پشاور کے رہائشی تھے ۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ۔
نائیجیریا : آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکے ،پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
عافیہ صدیقی نے صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل ، برطانوی میڈیا کا دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
جنوبی کوریا کے معطل صدر کی حراست میں توسیع پر حامیوں کا عدالت پر دھاوا
- 4 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمدشروع
- 4 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کو شریف خاندان کی طرح کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سزا نہیں ہوئی، بیرسٹر سیف
- 2 گھنٹے قبل
مریم نواز کا سڑکوں اور صحت کے مراکز کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کا حکم
- 20 منٹ قبل
پولیس کی رحیم یار خان میں کارروائی،متعدد شہریوں کے قتل میں ملوث ڈاکو ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل تیار
- 11 منٹ قبل
ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز،پاکستانی ٹیم 157 رنز پرآؤٹ ، ویسٹ انڈیز 251 رنز کا ہدف
- 2 گھنٹے قبل
مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری
- 32 منٹ قبل
امریکا کے معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کرس نے خودکشی کر لی
- 37 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات