Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد:   وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں بارڈر اور سکیورٹی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 11:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات  کی ہے،  جس میں ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی ، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،جبکہ ملاقات میں بارڈر اور سکیورٹی صورتحال پر مشاورت بھی کی گئی۔

خیال رہے کہ  14 فروری کو وزیراعظم اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی جس میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا تھا۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 20 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 18 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 21 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا