اسلام آباد : نوجوانوں کے امور کے بارے میں معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت 33 ارب روپے کے قرضے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 1st 2022, 5:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ کامیاب جوان سلک کے تحت ایک لاکھ وظائف بھی دیئے گئے ہیں۔
معاون خصوصی نے کہا کہ وہ باکسنگ ، ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ سمیت مختلف کھیلوں میں طلباء کی صلاحیتوں کو بروے کار لانے کے لئے کامیاب جوان سپورٹس اور ٹیلنٹ ہنٹ مہم کو آگے بڑھا رہے ہیں جس کا مقصد نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




