شہباز گل کا کہنا تھا کہ پوری پاکستانی قوم معزز مہمان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 6:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پرسوں بروز جمعرات تین مارچ کو ازبکستان کے صدر
H.E Shavkat Miromonovich Mirziyoyev دو روزہ دورے پر پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ تین مارچ کی شام وزیراعظم پاکستان معزز مہمان کےاعزاز میں عشائیہ پر انکی میزبانی کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پوری پاکستانی قوم معزز مہمان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتی ہے۔
پرسوں بروز جمعرات تین مارچ کو ازبکستان کے صدر
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 1, 2022
H.E Shavkat Miromonovich Mirziyoyev
دو روزہ دورے پر پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ تین مارچ کی شام وزیراعظم پاکستان معزز مہمان کےاعزاز میں عشائیہ پر انکی میزبانی کریں گے۔
پوری پاکستانی قوم معزز مہمان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتی ہے pic.twitter.com/DZFuKuaYW4

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




