نوٹیفکیشن کے مطابق مظفر آباد، گلگت، مردان میں نافذ العمل کورونا پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں نرم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا پابندیاں صرف 3 شہروں مظفر آباد، گلگت، مردان میں نافذ العمل تھیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مظفر آباد، گلگت، مردان میں نافذ العمل کورونا پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔
این سی او سی کے مطابق مختلف شہروں میں کورونا پابندیاں مرحلہ وار اٹھائی گئی ہیں۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 15 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






