Advertisement
پاکستان

’ملک وقوم کی ترقی، خوشحالی حکومت کا اولین مشن ، عوام کو آنیوالے دنوں میں مزید ریلیف دیں گے‘

لاہور:  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی حکومت کا اولین مشن ہے عوام کو آنیوالے دنوں میں مزید ریلیف دیں گے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
’ملک وقوم کی ترقی، خوشحالی حکومت کا اولین مشن ، عوام کو آنیوالے دنوں میں مزید ریلیف دیں گے‘

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان سے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی ملاقات ہوئی ہے جس میں   سیاسی‘ حکومتی امور‘یونیورسٹیز ریفارمز‘ آب پاک‘ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل بارے گفتگو کی گئی، چوہدری محمدسرور نے جی ایس پلس سٹیٹس میں توسیع بارے ،یورپی نمائندوں سے ملاقات بارے بھی بتایا ۔

وزیر اعظم عمران خان نے جی ایس پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور کی کوشش کو بھی سراہا ، گور نر چوہدری محمدسرور نے  پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں کمی اور انڈسٹریل پیکج پر پر وزیر اعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔

گورنر نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی کہ  ہر جمعہ کو گور نر ہاؤس میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل خو د سنتا ہوں اور انکو حل کیا جاتاہے۔  یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی نے جی ایس پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔  نمائندہ خصوصی ایمون گلمور امن کے قیام اور اقلیتوں کے تحفظ کیلئے پاکستان اقدامات کے بھی معترف ہے۔ پنجاب کی یونیورسٹیز میں اصلاحات پر امر یکی اور ازبکستان کی یونیورسٹیز کیساتھ کام کر رہے ہیں۔گورنر پنجاب نے وزیر اعظم کو بتایا کہ  پنجاب آب پاک اتھارٹی کے 1500سے زائد منصوے رواں ماہ میں مکمل ہوجائیں گے۔

وزیر اعظم نے پنجاب آب پاک اتھارٹی کی کار کردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مزید منصوبوں پر کام کی ہدایت کردی ۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی حکومت کا اولین مشن ہے عوام کو آنیوالے دنوں میں مزید ریلیف دیں گے۔ عوام کی ترقی اور فلاحی وبہبود کیلئے جو کام آج ہورہا ہے ماضی میں اسکی کوئی اور مثال نہیں ملتی۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 20 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 17 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement