Advertisement

حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ان کوآئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 پی سی بی ذرائع کے مطابق حارث رؤف آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل تھے،ٹیسٹ مثبت آنے پر حارث رؤف کو قرنطینہ کردیا گیاہے۔

حارث رئوف آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نہیں کھیل سکیں گے، ٹیسٹ مثبت آنے پر حارث رئوف کو آج ٹریننگ کے دوران باہر بلا کیا گیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید تفصیلات بعد میں شئیر کی جائیں گی.

 

Advertisement
Advertisement