لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چو ہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے چوہدری برداران سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم آج چوہدری برداران سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اجلاسوں کے بعد وزیر اعظم عمران خان چوہدری برادران کے گھر جائیں گے ، جہاں وزیر اعظم عمران خان چو ہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کریں گے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 12 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 17 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






