اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمارے ممبر پورے ہیں کوئی حکومت چھوڑ کر نہیں جارہا، عدم اعتماد ختم ہوگیا ہے،23مارچ کا لانگ مارچ نظر نہیں آرہا۔


وزیر داخلہ شیخ رشید نے جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ممبر پورے ہیں کوئی حکومت چھوڑ کر نہیں جارہا،اپوزیشن کے غبارے سے ہوانکل گئی، عمران خان نے چودھری برادران سے ملاقات کرکے اچھا کیا۔انہوں نے کہا کہ جمعہ بازار سیاست کا ختم ہوگیا، اپوزیشن اپنی سیاسی موت مرچکی ہے، عدم اعتماد ختم ہوگیا ہے،23مارچ کا لانگ مارچ نظر نہیں آرہا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ گزشتہ روز کے معاشی ریلیف کے بعد عمران خان اور مضبوط ہوچکے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے غریب کیلئےبڑا پیکیج دیا ہے ۔تحریک عدم اعتماد ٹھس ہوچکی ہے، کچھ نہیں ہورہا، انکے غبارے سے ہوانکل چکی ہے۔،اگر انہوں نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنی ہے توکریں، یہ ٹیں ٹیں فش ہیں ، انہوں نے کچھ نہیں کرنا ۔ شیخ رشید نے کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پیچھے وزیر اعظم کا ایک سو بیس فیصد ہاتھ ہے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 hours ago






