سیاسی ملاقاتوں کا موسم:وزیر اعظم چوہدری برداران سے ملاقات کے بعد ان کی رہائشگاہ سے روانہ
لاہور:وزیراعظم عمران خان چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد ان کی رہائشگاہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔


ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے جس پر چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزراء فواد چوہدری، خسرو بختیار، شفقت محمود، حماد اظہر اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔
مسلم لیگ ق کی جانب سے ملاقات میں چوہدری برادران کے علاوہ سالک حسین، حسین الٰہی، شافع حسین، راسخ الٰہی، منتہا اشرف، محمدخان بھٹی بھی موجود تھے، وزیراعظم کا استقبال پرویز الٰہی، راسخ الٰہی اور شافع حسین نے کیا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل حالیہ عرصے میں شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے چوہدری برادران سے ملاقاتیں کرچکے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 10 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 7 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل






