Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 150 روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 12:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 128 روپے بڑھ کر 110382 روپے ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 17 ڈالر اضافے سے 1922 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement