Advertisement

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں حارث رؤف کی جگہ نسیم شاہ شامل

لاہور:آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں ریزرو کھلاڑی نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 2:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں حارث رؤف کی جگہ نسیم شاہ شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حارث رؤف کی آج کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد سے وہ پانچ دن کیلئے ہوٹل میں قرنطینہ ہیں۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ حارث رؤف راولپنڈی ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ نسیم شاہ کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 6 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم