اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے فروری کے ریونیو ہدف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے،ایف بی آر نے فروری میں 441 ارب روپے کا ہدف حاصل کیا ہے۔


وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے فروری میں 441 ارب روپے کے محصولات جمع کرنے کا اپنا ہدف کامیابی سے مکمل کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہاہے کہ فروری میں جمع کئے گئے محصولات ماہانہ لحاظ سے 30 فیصد زائد ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ہم پیٹرول، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے اور اپنے لوگوں کو ریلیف دینے کے قابل ہوئے ہیں۔
ایف بی آر نے ماہِ فروری کا طےشدہ441ارب روپےکا ہدف عبورکرتےہوئےٹیکس وصولیوں میں 28.5% کا ٹھوس اضافہ کیاہےجو ماہانہ نموکےاعتبار سے30% سے بھی زائدہے۔ایف بی آر کی اسی کارکردگی کی بدولت ہم اب اپنےعوام کیلئےسہولیات کےاہتمام اور پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں رعایت دینےکےقابل ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 2, 2022

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 17 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 19 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل



