سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو نیب کا خاتمہ کرنا ہوگا۔


کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے ق لیگ کو دعوت دی ہے، ق لیگ نے فیصلہ کرنا ہے وہ اقتدارکے ساتھ رہیں گے یا عوام کے ساتھ رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ پہلی حکومت ہے جس نے دعوے کیے تھے کہ احتساب کریں گے، ہم نیب کے یہ تماشے 22 سال سے بھگت رہے ہیں، نیب کو ختم کرنا پڑے گا کیونکہ نیب میں بنائے گئے جعلی مقدموں کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا ہےکہ نیب وہ ادارہ ہے جس نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا، چیئرمین نیب کو جھوٹے اور جعلی مقدمات کا جواب دینا پڑے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے کئی سال سے ہم کہہ رہے ہیں کہ نیب نے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا ہے، نیب نے کاروبار اور معیشت کو تباہ کر دیا ہے، نیب کم سے کم دو الفاظ ہی کہہ دے کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 9 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 7 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 12 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 12 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 12 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 9 hours ago



