راولپنڈی : پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نےمشترکہ طور پربینو قادر ٹرافی متعارف کروا دی ، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹرافی نے بینوڈ قادر ٹرافی کی رونمائی کی ۔
Captains unveil the Benaud-Qadir Trophy#BoysReadyHain #PAKvAUS pic.twitter.com/mpEJRD6AT6
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 2, 2022
ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی دنیا سے رخصت ہوئے دو نامور کرکٹرز آسٹریلیا کے رجی بینوڈ اور پاکستان کے عبدالقادر کے نام سے منسوب ہے۔ مستقبل میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان اب ہر ٹیسٹ سیریز کے اختتام پرفاتح ٹیم کو اسی ٹائٹل کی ٹرافی دی جائے گی۔
دوسری جانب راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ بھی پریکٹس کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان پہلےٹیسٹ کاآغاز 4 مارچ بروزجمعہ سے ہوگا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 8 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 8 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 6 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 8 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 5 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago






