Advertisement
تفریح

اداکار فرقان قریشی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فرقان قریشی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 6:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکار فرقان قریشی کی والدہ انتقال کرگئیں

تفصیلات کے مطابق  اداکار فرقان قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر  اپنے مداحوں اور دوستوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی  خبر دی۔

انہوں نے  پوسٹ میں لکھا کہ رضائے الہٰی سے آج صبح فجر میں اُن کی والدہ دُنیا سے رخصت ہوگئیں ۔ اداکار نے بتایا کہ آج عصر کی نماز کے بعد سی ویو کے قریب واقع عثمان غنی مسجد میں والدہ کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی ۔ فرقان قریشی نے مداحوں سے  والدہ کے لیے دعا کی بھی  درخواست کی ۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Furqan Qureshi (@furqankqureshi)

اداکار کی پوسٹ پر شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت مداحوں کی جانب سے  تعزیت کا  اظہار کیا جارہا ہے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 6 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 9 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 7 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے