Advertisement
پاکستان

بلوچستان کی باصلاحیت نوجوان افرادی قوت ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، وزیرِ اعظم

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان کی ترقی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 8:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان کی باصلاحیت نوجوان افرادی قوت ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، وزیرِ اعظم

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں بلوچستان کے اندرونی طور پر بے گھر لوگوں (IDPs) کے مسائل اور انکی اپنے گھروں میں واپسی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ، اسکے علاوہ بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان  نے اس موقع پر کہا کہ  حکومت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستاں کی ترقی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے، بلوچستان کی باصلاحیت نوجوان افرادی قوت ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 17 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا