Advertisement
پاکستان

حکومت پنجاب کا رمضان المبارک میں 317 رمضان بازار لگانے کا فیصلہ

لاہور: رمضان بازار 25 شعبان سے آپریشنل ہوں گے، 21رمضان سے رمضان بازار عید بازاروں میں تبدیل ہونگے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت پنجاب کا رمضان المبارک میں 317 رمضان بازار لگانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق  وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت رمضان پیکیج کو حتمی شکل دینے کے لئے کمیٹی کا اجلاس ہوا،  اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران صوبے بھر میں 317 رمضان بازار لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رمضان بازار 25 شعبان سے آپریشنل ہوں گے، 21رمضان سے رمضان بازار عید بازاروں میں تبدیل ہونگے۔

اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران آٹا، چینی، دالیں، گھی اور دیگر اشیاء ضروریہ پر سبسڈی کی فراہمی کی مختلف تجاویز پر غور کیا گیا، رمضان پیکیج کے حوالے سے حتمی سفارشات جلد پنجاب کابینہ کو منظوری کے لئے بھجوائی جائیں گی۔

میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ رمضان بازاروں میں اشیاء ضروریہ  2021ء کی قیمتوں کے مطابق فراہم کی جائیں گی، سبسڈی پنجاب حکومت برداشت کرے گی، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ کاموثر نظام بنایا جائے گا، ماہ مقدس میں کمزور طبقات کو ریلیف کی فراہمی کے لے ہر ضروری قدم اٹھایا جائے گا۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 17 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
Advertisement