کوئٹہ : پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فاطمہ جناح روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی، متعددزخمی بھی ہیں ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ڈی ایس پی اجمل خان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں ، ڈی ایس پی اجمل خان پولیس لائن پر مامور تھے اور دھماکے کے وقت فاطمہ جناح روڈ سے گز رہے تھے۔
دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔
اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئیں ہیں ۔ریسکیو ادارے امداری کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔سول اسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے دھماکا کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ابتدائی شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 13 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل



