Advertisement

سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش انتقال کرگئے

سڈنی : سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش 74سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 4th 2022, 2:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش  انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش کو گزشتہ ہفتہ ہارٹ اٹیک ہوا تھا ، روڈ مارش دل کا دورہ پڑنے کے  بعد کومہ میں چلے گئے تھے، روڈ مارش کرکٹ آسٹریلیا کے چیف سلکیٹر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

روڈ مارش 4 نومبر 1947 کو پیدا ہوئے اور 1970 میں انگلینڈ کے خلاف کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا، مارش نے 1978 اور 1983 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا ۔ انہوں نے کیرئر کا آخری ٹیسٹ میچ پاکستان کے خلاف 1984 میں کھیلا ۔

سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر نے 96 ٹیسٹ میچز میں3633   رنز بنائے ، جبکہ  92 ون ڈے  میچز میں ایک ہزار دو سو پچیس سکور بنائے۔ راڈ مارش نے وکٹ کے پیچھے 355 شکار کیے۔ 

انہوں نے 1982 میں  پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی وکٹ کیپر کا اعزاز حاصل کیا۔ 

سابق آسٹریلوی کرکٹر کے انتقال پر کرکٹ کمیونٹی سمیت پوری دنیا سے اظہار افسوس کیا جارہا ہے ۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 13 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 12 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 6 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement