پشاورجامع مسجد دھماکہ : شیخ رشید نے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی سے رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہید ہونے والے نمازیوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں ویزر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پشاور میں دہشتگردی واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
پشاور میں دہشتگردی واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 4, 2022
چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے
بم دھماکے سے جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتا ہوں
شہید ہونے والے نمازیوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں#Peshawar
شیخ رشید نے لکھا کہ بم دھماکے سے جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتا ہوں اور شہید ہونے والے نمازیوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
اس سے قبل پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں جامع مسجد میں دوران نماز دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکےکی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 7 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 8 گھنٹے قبل



