قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے کے بعد پنڈی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جا رہے ہیں۔


شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈو شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ گاڑی میں موجود ہیں اور پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز دیکھنے کے لیے پنڈی اسٹیڈیم جارہے ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں بلکہ ہماری پوری قوم بہت خوش ہے۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے کے لیے شکریہ اور ساتھ ہی پی سی بی کا بھی شکریہ، جنہوں نے یہ سب ممکن بنایا۔
شعیب اختر نے مزید کہا کہ پنڈی میں اس وقت بہت جوش و خروش ہے کیونکہ یہاں کے لوگ چیتے ہیں۔
اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اپنے شہر راولپنڈی میں اعلیٰ سطح کی ٹیسٹ کرکٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
سابق فاسٹ باؤلر نے مزید لکھا کہ آسٹریلیا کو ہمارے گراؤنڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
Very happy to see Test Cricket of highest level in my city Rawalpindi.
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) March 4, 2022
Going to be with you all welcoming Australia to our grounds. #cricket #pakistan #australia pic.twitter.com/UR7aOKgNsI

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 7 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل





