پشاور: قصہ خوانی کی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 4th 2022, 10:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور میں قصہ خوانی کی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے جس میں ایک حملہ آور کو گیٹ کے پاس آتے اور فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، حملہ آور گیٹ کے پاس پہنچتے ہی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردیتا ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور فائرنگ کے کرکے اند داخل ہو جاتا ہے جس کے بعد زور دار دھماکہ ہوجاتا ہے۔
اس سے قبل پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں جامع مسجد میں دوران نماز دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں 56 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکےکی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




