Advertisement
پاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 3:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کا  روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعظم کے حالیہ دورہ روس کے تناظر اور دوطرفہ امور پرگفتگو کی گئی۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ افغانستان سمیت خطے کے اہم امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ روسی وزیرخارجہ نے پشاورمیں دہشتگردی کی مذمت کی اور  قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

دفترخارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان میں امن واستحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق کیا۔

شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سے پاکستانی شہریوں کی مدد اورسہولت فراہم کرنےکی درخواست کی اور کہا کہ یوکرین سے پاکستانی شہریوں کی محفوظ اور جلد واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 18 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 13 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement