پشاور:وزیر دفاع پرویز خٹک کاکہنا ہے کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا سکتا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پیش کرے، اسے ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا،ان کا کہناتھا کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سپاہی ہوں ،میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا سکتا، حکومتیں بنانے اور گرانے میں جوڑ توڑ کا ماہر ہوں ۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 18 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 12 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 13 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




