Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کا آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 6th 2022, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمان  کا آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوئی اور اپوزیشن کے نمبر گیم پربھی تبادلہ خیال ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ممکنہ تاریخ کےتعین پر بھی مشاورت کی گئی اور حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے آصفہ بھٹو کی خیریت بھی دریافت کی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل مولانا فضل الرحمان کا مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے رابطہ ہوا تھا اور دونوں رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کے نمبرز پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 4 گھنٹے قبل
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • ایک دن قبل
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 5 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 6 گھنٹے قبل
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • ایک دن قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • 8 گھنٹے قبل
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • ایک دن قبل
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج