کراچی سے شروع ہونے والا پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ لاہور پہنچ گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 4:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج رات بلاول ہاؤس میں قیام کریں گے، شرکاء کے قیام کے لیے بلاول ہاؤس کے قریب 4 پنڈال قائم کیےگئے ہیں۔
بلاول بھٹوزرداری کل ناصر باغ میں جلسے سے خطاب کریں گے جس کےبعد پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ گوجرانوالا روانہ ہو جائےگا۔
آج بلاول نے مختلف استقبالیہ کیمپوں سے خطاب میں کہا کہ پنجاب کا بھٹو زندہ ہے، جو کہتا تھا کہ گھبرانا نہیں ہے اب وہ خود گھبرا رہا ہے، لانگ مارچ سے اس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ، پسینہ نکل رہا ہے۔
یاد رہے کہ پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کا آغاز 27 فروری کو کراچی سے ہوا تھا۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 11 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 17 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




