اسلام آباد: پاکستان میں 100 ملین شہریوں نے کورونا کی مکمل ویکسینیشن کروالی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہےقومی ویکسینیشن مہم میں اہم سنگ میل عبورکر لیا گیا ہے۔100ملین پاکستانی اب مکمل طورپر ویکسین لگوا چکے ہیں۔
Major milestone reached in national vaccination drive. 100 million Pakistani's are now fully vaccinated. More than 127 million have recieved atleast one dose. We are very close to achieving vaccination of all eligible citizens
— Asad Umar (@Asad_Umar) March 6, 2022
انہوں نے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ 127ملین سے زائد لوگوں نے کم از کم ایک خوراک حاصل کی ہے۔ہم تمام اہل شہریوں کی ویکسی نیشن کے بہت قریب ہیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 13 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




