ملزم نے دوسرے مقام پرجا کر سسبر اور بہنوئی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 8th 2022, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد قتل جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے 3 افراد کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔
سیکٹر جی سکس ون میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل اور ایک شخص زخمی ہے، ملزم نے پہلے اہلیہ پر فائرنگ کی اور پھر سسر اور بہنوئی کوقتل کیا، ملزم کے باہر نکلنے پر پڑوس سے ایک شخص نے ملزم کو زخمی کردیا۔
قتل ہونے والی خاتون پولی کلینک اسپتال میں نرس تھی، ملزم نے پہلے اپنی اہلیہ اور اس کے ساتھ کام کرنے والے ملازم کوقتل کیا، ملزم نے دوسرے مقام پرجا کر سسبر اور بہنوئی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا۔

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 4 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 2 دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 2 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 2 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 20 گھنٹے قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 2 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 4 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


