Advertisement

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو دوسری شکست

پاکستان کو پہلے میچ میں بھارتی ٹیم کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو دوسری شکست

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو دوسری شکست ہو گئی۔

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ  میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے 191 رنز کا ہدف 35ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ آسٹریلوی اوپنر ایلیسا ہیلی 71 رنز بنا کر نمایاں رہیں، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 190 رنز بنائے تھے۔

پاکستان کی طرف سے کپتان بسمہ معروف نے78 اور عالیہ ریاض نے53رنز بنائے۔  یاد رہے کہ پاکستان کو پہلے میچ میں بھارتی ٹیم کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 43 minutes ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 5 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • an hour ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 21 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 hours ago
Advertisement