کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا،نئی بلندی کوچھو لیا۔ایک بٹ کوائن کی قیمت 61 ہزار ڈالر یعنی96 لاکھ روپے سے بڑھ گئی ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 15th 2021, 9:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک بٹ کوائن کی قیمت 61 ہزار ڈالر سے بڑھ گئی ہے۔جبکہ ایک بٹ کوائن کی قیمت پاکستانی 96 لاکھ روپے سے بڑھ گئی ہے۔
جنوری میں تاریخ میں پہلی بار ایک بٹ کوائن کی قیمت 40 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی اور پانچ روز کے دوران بٹ کوائن کی قیمت میں 10 ہزار ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔حالیہ مہینوں میں بٹ کوائن کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا، اس سے قبل بٹ کوائن نے 2017 میں پہلی بار 10 ہزار ڈالرز اور 2020 میں 20 ہزار ڈالرز کی حد کو عبور کیا تھا۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



