لاہور: حکومت پنجاب نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے دفتر میں ریونیو سہولت سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

جی این این کے مطابق حکومت پنجاب نےاووسیز پاکستانیوں کے لئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے دفتر میں ریونیو سہولت سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں کی فردیں، انتقال اور رجسٹری کو او پی سی کے دفتر سے ہی جاری کیا جائے گا۔
وائس چیئرپرسن او پی سی چوہدری وسیم اختر کی سربراہی میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں او پی سی کے دفتر میں ریونیو سنٹر کے قیام کے حوالے سے فیصلے کو حتمی شکل دی گئی ۔
ملاقات میں گفتگو کے دوران بابر حیات تارڑ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں کی فردیں، انتقال اور رجسٹری کو او پی سی کے دفتر میں ہی ممکن بنایا جائے گا،جبکہ اوورسیز پاکستانیز کی زیرالتواء شکایات اور ریونیو کو رٹس کیسزکو دو ماہ میں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہمہ تن کوشاں ہے۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 دن قبل







