Advertisement
ٹیکنالوجی

نیٹ فلیکس اکاؤنٹ شئیرنگ کے حوالے سے اہم خبر 

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلیکس صارفین سے اکاؤنٹ شیئرنگ کےمعاملے  کو محدود کرنے پر منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیٹ فلیکس اکاؤنٹ شئیرنگ کے حوالے سے اہم خبر 

اب تک صارفین  پیسے بچانے کے لیے نیٹ فلکس کے اکاؤنٹ شیئرنگ آپشن سے فائدہ اٹھاتے رہے ہیں تاہم  اس عمل کو روکنے کے لیے اسٹریمنگ سروس  کی جانب سےتجرباتی بنیادوں پر ایک طریقہ متعارف کروایا جائے گا۔  

 نیٹ فلیکس کی جانب سے صارفین سے مزید رقم   کا مطالبہ کیا جارہا ہے تاکہ لوگوں  کے اکاؤنٹس کو ان کے  گھروں میں استعمال ہونے والی اسکرینز  باہر شیئر کرنے کی اجازت دی جا سکے۔ 

ایک خبر کے مطابق چلی، کوسٹا ریکا اور پیرو میں ہونے والا ایک ٹیسٹ نیٹ فلیکس کے صارفین کو بتائے گا کہ وہ اپنے اکاؤنٹس کا اشتراک جاری رکھ سکتے ہیں اگر تھوڑی زیادہ ادائیگی کردیں۔

نیٹ فلیکس اس ٹیسٹ میں صارفین کو دو مزید اکاؤنٹس تک شامل کرنے کی اہلیت فراہم کرنے جا رہا ہے ،  ان صارفین کیلئے جو اکاؤنٹ کے لیے ادائیگی کرنے والے فرد کےساتھ  ایک ہی گھر میں نہیں رہتے ہیں ۔ ان لوگوں  کیلئے جو اکاؤنٹ کی پوری قیمت ادا نہیں کرتے ،  اکاؤنٹس کا مقصد نیٹ فلیکس کی شئیرنگ  کوباضابطہ بنانا ہے ۔ 

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 10 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement