یہ اس کمپنی کا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ہے جو متعدد اقسام کے ٹاسک جیسے کوڈنگ، ریسرچ اور رائٹنگ وغیرہ کو ہینڈل کرسکتا ہے


ویب ڈیسک: گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ نے جیمنائی 4 آرگون متعارف کرایا ہے۔
یہ اس کمپنی کا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ہے جو متعدد اقسام کے ٹاسک جیسے کوڈنگ، ریسرچ اور رائٹنگ وغیرہ کو ہینڈل کرسکتا ہے۔
کمپنی نے اسے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور ترین اے آئی ماڈل قرار دیا گیا ہے۔
گوگل کے مطابق سائبر سکیورٹی جیمنائی 4 آرگون کی سب سے خاص مہارت ہے۔
اس نئے اے آئی ماڈل کو ابھی کمپنی کے محدود سائبر پارٹنرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی نے بتایا کہ اس اے آئی ماڈل کو دفاعتی سائبر ورک پر کام کرنے کے لیے تربیت دی گئی ہے جو خودکار طور پر سافٹ کمزوریوں کو شناخت اور فکس کرسکتا ہے۔
آرگون کو کوڈنگ کے لیے بھی بہترین قرار دیا گیا ہے اور کمپنی کے مطابق اس کا عملہ روزمرہ کے کاموں جیسے ڈی بگنگ اور کوڈ بیس مائیگریشنز کے لیے اسے استعمال کر رہا ہے۔
بلاگ پوسٹ کے مطابق یہ اے آئی ماڈل پیچیدہ اور طویل ٹاسکس کرسکتا ہے اور کام کرنے کے انداز کو بدل دے گا۔

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- ایک دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- ایک دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 6 گھنٹے قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- ایک دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 11 گھنٹے قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 6 گھنٹے قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 11 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- ایک دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- ایک دن قبل





