فٹبال سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ آفیشل گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اٹالین لیگ میں ہیٹ ٹرک کرکے رونالڈو نے برازیلین لیجنڈ پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پیلے نے بھی رونالڈو کو مبارکباد پیش کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرتگالی سٹار فٹبال کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔اٹالین لیگ میں یووینٹس کی طرف سے ہیٹ ٹرک کرکے رونالڈو نے سب سے زیادہ گولز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رونالڈو نے آفیشل گولز کی تعداد 770 کرلی اور برازیلین لیجنڈ پیلے سے آگے نکل گئے۔
پیلے نے بھی سوشل میڈیا پر رونالڈو کو ان کا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد پیش کردی جبکہ رونالڈو نے اپنے پیغام میں لکھا کہ پیلے سے زیادہ گول کرنا ان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔
دوسری جانب انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو ایک صفر سے ہراکر دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا،تیسرے نمبر پر موجود لیسٹر سٹی نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو پانچ صفر سے پچھاڑ دیا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 5 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 8 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل








