Advertisement

سعودی عرب میں تمام افراد سے رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی گئی

چاند انسانی آنکھ اور دوربین کی مدد سے بھی دیکھا جا سکتا ہے، جیسے بھی نظر آئے بیان قلمبند کرایا جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 24th 2022, 6:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں تمام افراد سے رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی گئی

ریاض : سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے مملکت میں تمام افراد سے جمعہ یکم اپریل 29 شعبان 1443ھ کی شام رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق سپریم کورٹ نے بیان میں کہا کہ جمعہ یکم اپریل کو ام القریٰ کیلنڈر کے لحاظ سے شعبان کی 29 تاریخ ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق  بیان میں کہا گیا کہ رمضان کا چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی عدالت میں پہنچ کر شہادت قلمبند کرائی جائے۔ چاند انسانی آنکھ اور دوربین کی مدد سے بھی دیکھا جا سکتا ہے، جیسے بھی نظر آئے بیان قلمبند کرایا جائے۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 41 minutes ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 21 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 19 hours ago
Advertisement