یہ بھی ہدایات کی گئی ہیں کہ بجلی کی تعطل کی صورت میں اضافی ٹرالی ٹرانسفارمرز کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں بلا تعطل بجلی فراہمی کرنے کا فیصلہ کرلیا،سحری و افطاری کیساتھ ساتھ نماز تراویح کے دوران سپلائی بحال رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) سے بلا تعطل بجلی فراہمی کے لئے لوڈ کی ڈیمانڈ مانگ لی ہے، پی پی ایم سی کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں کمپنی کی ڈیمانڈ بھجوائی جائے۔ مراسلے میں سب ڈویژن، ڈویژن اور سرکل کی سطح پر کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔یہ بھی ہدایات کی گئی ہیں کہ بجلی کی تعطل کی صورت میں اضافی ٹرالی ٹرانسفارمرز کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔لیسکو چیف چوہدری محمد امین کو سپلائی کی مانیٹرنگ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

سوناکشی سنہا بھی مودی سرکار کے گودی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ پر برس پڑیں
- 3 hours ago

پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب ، امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ
- 5 hours ago

پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، انڈین ایئر بیسز سمیت 26 مقامات کو نشانہ، بھارتی فوج کا اعتراف
- 2 hours ago

ائیربیسز پر میزائل حملے،پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند
- 4 hours ago

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات،آپریشن بنیان مرصوص پر تبادلہ خیال
- 2 minutes ago

پاکستان کے جوابی وار جاری ،سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی
- 5 hours ago

دشمن کے مزموم ارادے بھانپتے ہوئے پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیئے
- 4 hours ago

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب، دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
- an hour ago

آپریشن بنیان المرصوص،جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا، خواجہ آصف
- 3 hours ago

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 hours ago

رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بھارتی حملہ
- 43 minutes ago

بھارت کے خلاف آپریشن” بُنْيَانٌ مَرْصُوص“ کا مطلب کیا ہے؟
- 4 hours ago